جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

تیسرا ون ڈے، امام الحق کا نیا ریکارڈ، انگلینڈ کے خلاف سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بلے باز بن گئے

datetime 14  مئی‬‮  2019 |

برسٹل(آن لائن) تیسرے ون ڈے میں 151 رنز بنا کر امام الحق انگلینڈ کے خلاف سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بلے باز بن گئے۔ اس سے قبل 138 رنز بنا کر یہ اعزاز فخر زمان کو حاصل تھا منگل کے روز پانچ ایک روزہ میچوں کی سریز کے تیسرے ون ڈے انٹر نیشنل میچ میں پاکستانی بلے باز امام الحق نے شاندار

بیٹنگ کرتے ہوئے کیرئیر کی بہترین اننگز میں 151 رنز بنائے امام الحق 128 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 151 رنز بنا کر انگلینڈ کے خلاف سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے اس سے قبل فخر زمان 138 رنز کے ساتھ انگلینڈ کے خلاف سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے کا اعزاز حاصل تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…