ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ قذافی سٹیڈیم میں شروع

datetime 16  اپریل‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ قذافی سٹیڈیم میں شروع ہو گیا، پہلے روز بیس کھلاڑیوں نے شرکت کی، فزیکل ٹریننگ کے بعد کیچنگ اور تھرو کی بھی ٹریننگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم لاہور میں ورلڈکپ تیاریاں تیز ہو گئیں، تربیتی کیمپ میں پہلے روز بیس کھلاڑیوں نے شرکت کی، قومی کرکٹرز نے تیزی سے سیڑھیاں

چڑھنے سمیت مشکل فزیکل ٹریننگ کی، فیلڈنگ، کیچنگ پریکٹس اور شارٹ تھرو بھی ٹریننگ کا حصہ رہی۔کپتان سرفراز احمد نے کراچی سے لاہور پہنچ کر تاخیر سے ٹیم کو جوائن کر لیا، حارث سہیل کے چچا کے انتقال کی وجہ سے پہلے روز کیمپ میں شریک نہیں ہوئے۔ گذشتہ روز فٹنس ٹیسٹ لیے گئے، اٹھارہ اپریل کو ورلڈکپ کے لیے قومی سکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…