اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

والدہ کی وفات کے بعد محمدعامر پی ایس ایل کے باقی میچز کھلیں گے یا نہیں؟اعلان کردیا گیا

datetime 7  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستانی کرکٹر محمد عامر اگلے میچ سے قبل کراچی کنگز کے اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ سے قبل کراچی کنگز کے اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے، پیسر اپنی والدہ کی علالت کے باعث 4 مارچ کو ہی دبئی سے پاکستان واپس آ گئے تھے، یو اے ای میں کراچی کنگز کے آخری لیگ میچ میں ٹیم ان کے

بغیر ہی ملتان سلطانز کے خلاف میدان میں اتری۔بعدازاں اسی رات محمد عامر کی والدہ کا انتقال ہو گیا تھا، پیسر جمعہ کی رات یا ہفتہ کو کراچی پہنچ کر اپنی ٹیم کو دوبارہ جوائن کر لیں گے۔ کراچی کنگز کے لیگ مرحلے کے 2 میچ باقی ہیں، پہلے مقابلے میں اتوار کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، دوسرے میں پیر کو پشاور زلمی کا چیلنج درپیش ہوگا۔ پلے آف مرحلے تک رسائی کیلئے کراچی کنگز کا کم از کم ایک میچ جیتنا ضروری ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…