ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

برٹش جونیئر اسکواش چیمپین شپ، دوپاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے

datetime 5  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برمنگھم(آئی این پی ) برٹش جونیئر اسکواش چیمپین شپ میں پاکستانی کھلاڑی حارث قاسم انڈر17 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، حارث قاسم نے مصر کے ابراییم ایم ابراہیم کو 3-2 سے شکست دی۔برطانیہ کے شہربرمنگھم میں جاری برٹش جونیئر سکواش چیمپین شپ پاکستانی کھلاڑی حارث قاسم انڈر17 کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ کوارٹر فائنل میں حارث قاسم نے مصر کے ابراییم ایم ابراہیم کو 3-2 سے شکست دی۔مصری کھلاڑی سے اہم

مقابلے میں حارث قاسمکی جیت کا سکور 11-9، 11-5، 11-7 تھا جبکہ دو ہارنے والے سیٹوں میں3-11اور4-11 سکوررہااس سے قبل انڈر 15 میں سابق لیجنڈ قمرزمان کے پوتے نور زمان بھی سیمی فائنل میں پہنچے تھے۔ کوارٹر فائنل میں نور زمان نے امریکہ کے موکھونتہ کو 11-5 ، 11-7 اور 11-8 سے شکست دی تھی۔برٹش جونیئر اسکواش میں پاکستان کے عباس زیب، محمد حمزہ اورآمنہ فیاض ایونٹ کے ابتدائی مراحل میں ہی شکست کھاکر مقابلے سے باہرہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…