ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلوی کرکٹر بین کرافٹ نے بال ٹیمپرنگ کا سارا ملبہ وارنر پر ڈال دیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن(این این آئی) بال ٹیمپرنگ میں سزا پانے والے آسٹریلوی کرکٹر بین کرافٹ نے ٹیمپرنگ کا سارا ملبہ ڈیوڈ وارنر پر ڈال دیا۔آسٹریلوی بورڈ نے بال ٹیمپرنگ کا جرم ثابت ہونے پر کپتان اسٹیو اسمتھ اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک ایک سال اور بین کرافٹ پر 9 ماہ کی پابندی عائد کی تھی۔ جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بین کرافٹ کو سینڈ پیپر سے بال کو خراب کرتے دیکھا گیا تھا۔فوکس اسپورٹس کو دیے گئے

اپنے خصوصی انٹرویو میں بین کرافٹ نے کہا کہ مجھے ڈیوڈ وارنر نے گیند کی شکل بگاڑنے کا کہا اور مجھے اس وقت ایسا کرنا ہی بہتر لگا تھا۔بین کرافٹ نے کہا کہ مجھے اپنی غلطی کی بڑی قیمت ادا کرنا پڑی، اس واقعے کے بعد محسوس کیا کہ میں نے ہر کسی کو شرمندہ کیا ہے۔یاد رہے کہ بین کرافٹ کی9 ماہ کی پابندی 29 دسمبر کو ختم ہوگی جبکہ اسٹیو اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی ایک سال کی پابندی 29 مارچ کو ختم ہوگی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…