جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل ٹیم کے مالک علی ترین نے اپنی ٹیم کیلئے چار نام شارٹ لسٹ کرلئے

datetime 24  دسمبر‬‮  2018 |

ملتان (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم کے مالک علی ترین نے اپنی ٹیم کے لئے 4نام شارٹ لسٹ کرلئے۔پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹیم ملتان کے ساتھ 4 نام ملتان ملنگز، ملتان جنوبیز، ملتان سینٹس اور ملتان بہادرز تجویز کئے ہیں اور شائقین سے ان میں سے ایک نام کے حوالے سے رائے مانگی ہے۔اس سے قبل انہوں نے ایک اور

ٹویٹ میں کہا تھا کہ ہم اپنی ٹیم کے نام کے ساتھ ملتان برقرار رکھنا چاہتے ہیں تاہم ملتان سلطان والے نام میں سے سلطان کو تبدیل کرسکتے ہیں۔ علی ترین نے پرستاروں سے کہا تھا کہ وہ ایسانام تجویز کریں جو جنوبی پنجاب کی نمائندگی کرتا ہو۔واضح رہے پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کی بولی لاہور میں ہوئی جس میں علی ترین کامیاب بڈز ٹھہرے اور انہوں نے 7 سال کے لئے چھٹی ٹیم کے مالکانہ حقوق حاصل کر لئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…