ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

فری سٹائل سکیئنگ، سندرا نسلینڈ پھر ورلڈ چیمپئن بن گئیں

datetime 24  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روم(آئی این پی)اٹلی میں فری سٹائل اسکیئنگ کے عالمی مقابلے، ناہموار برفیلے ٹریک پر توازن برقرار رکھتے ہوئے رفتار کا بھی کمال دکھایا، مائڈل برادرز کی شاندار فتح، سویڈن کی سندرا نسلینڈ پھر ورلڈ چیمپئن بن گئیں۔اطالوی برف پوش پہاڑوں پر ورلڈ فری سکیئنگ کے عالمی مقابلے میں دنیا بھر کے سکیئرز اِن ایکشن ہوئے جنہوں نے جمپنگ کرتے ہوئے بیلنس اور پھر تیز رفتاری کی بھی کمال

مہارت دکھائی۔فرانس کے جوناتھن اور بیسٹین مائیڈل نے دو ایک سے جیت اپنے نام کی۔ ٹھنڈے ٹریک کے جوشیلے ایتھلیٹس ہی نہیں پرستار بھی فل پرجوش دکھاء دیے۔صنف نازک نے بھی اس مشکل گیم میں اپنا زور بازو دکھایا، سویڈن کی سندرا نسلینڈ نے پھر ورلڈ ٹائٹل جیت لیا۔ گزشتہ ہفتے آروزا میں شیڈول کروس ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کرنے والی سوئس سکیئر فینی اسمتھ کامیابی نہ سمیٹ سکیں۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…