جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ایک پوائنٹ اضافے کے باوجود پاکستانی کرکٹ ٹیم کس نمبر پر موجود؟ آئی سی سی نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی،نمبر ون باؤلر اور بلے باز کا بھی اعلان

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلے اور پاکستان ایک پوائنٹ کے اضافے کے باوجود پانچویں نمبر پر موجود ہے۔آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں انگلینڈ پہلے، بھارت دوسرے ، نیوزی لینڈ تیسرے اور جنوبی افریقہ چوتھے نمبر پر ہے۔ کھلاڑیوں کی رینکنگ میں ویرات

کوہلی کا بیٹنگ میں نمبر ون پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔بابراعظم پانچویں اور فخر زمان گیارہویں نمبر پر ہیں ۔ بولنگ میں بھارت کے جسپریت بومرا پہلی ، افغانستان کے راشد خان دوسری اور پاکستان کے حسن علی 13 ویں پوزیشن پر ہیں۔ آل رانڈرز میں افغانستان کے راشد خان نمبر ون پوزیشن پر ہیں، پاکستان کے محمد حفیظ چوتھے نمبر پر ہیں جبکہ عماد وسیم 22 ویں پوزیشن پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…