اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ابوظہبی ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ آج اختتام پذیرہوگی : فائنل سمیت تین میچ کھیلے جائینگے

datetime 5  اکتوبر‬‮  2018 |

دبئی(سپورٹس ڈیسک) ابوظہبی ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ (آج) ہفتہ کو فائنل سمیت تین میچ کھیلے جائینگے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابوظہبی ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ تین روز تک جاری رہنے کے بعد (آج) اختتام پذیر ہوگی۔ لیگ میں (آج) پہلا میچ آسٹریلوی ہوبارٹ ہوریکنز اور انگلینڈ سے یارکشائر وائی کنگز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا ٗدوسرا میچ نیوزی لینڈ سے آکلینڈ ایسیز اور

جنوبی افریقا سے ٹائیٹینز کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ واضح رہے کہ دو بہترین ٹیموں کے درمیان لیگ کا فائنل میچ بھی (آج) ہی کھیلا جائیگا۔ یاد رہے کہ ابوظہبی ٹی ٹوئنٹی کپ میں پاکستان سے لاہور قلندرز، انگلینڈ سے یارکشائر وائی کنگز، آسٹریلیا سے ہوبارٹ ہوریکنز، افغانستان سے بوسٹ ڈیفینڈرز، نیوزی لینڈ سے آکلینڈ ایسیز اور جنوبی افریقا سے ٹائیٹینز کی ٹیموں نے شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…