اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

کپتان نے اپنے ہی کوچ کو برطرف کرنے کی پوسٹ لائیک کردی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018 |

لندن(سپورٹس ڈیسک) فٹبال ٹیم کے کپتان نے اپنے ہی کوچ کوبرطرف کرنے کی پوسٹ لائیک کردی۔مانچسٹر یونائیٹڈ کے کپتان انتونیو نے اپنی ہی ٹیم کے کوچ جوز مورینہو کو برطرف کرنے کی پوسٹ لائیک کرنے کے بعد معافی مانگ لی، انھوں نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ

کو لائیک کیا جس میں چیمپئنز لیگ میں ویلنشیا کے خلاف خراب کارکردگی پر مورینہو کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔بعدازاں میں انتونیو نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے صرف مورینہو کی تصویر دیکھ کر اسے لائیک کیا اوپر موجود تحریر کو نہیں پڑھا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…