اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

پاکستان اور بنگلہ دیش ویمن ٹیمیں تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں آج مدمقابل ہوں گی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2018 |

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بنگلہ دیش کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ (آج) جمعہ کو کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ (آج) 5 اکتوبر کو کھیلا جائیگا جبکہ چوتھا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 6 اکتوبر کو کھیلا جائیگا اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان شیڈول

واحد ون ڈے انٹرنیشنل میچ 8 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم کو بنگلہ دیشی ٹیم کے خلاف چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوگیا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیشی ویمن کرکٹ ٹیم کو 58 رنز سے شکست دیکر چار میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…