بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اعصام الحق قریشی کو جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا : ایونٹ سے باہر ہوگئے

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی کو جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کر نا پڑا جس کے بعد وہ ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جاپان میں جاری ٹینس ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں پاکستانی سٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے

روسی جوڑی دار ڈینیئل کا مقابلہ روبن ہاس اور مٹوے مڈل کلوپ پر مشتمل ہالینڈ کی جوڑی سے تھا جس میں ہالینڈ کی جوڑی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔ ہالینڈ کی جوڑی نے پاکستان کے اعصام اور ان کے روسی جوڑی دار ڈینیئل کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ ان کی کامیابی کا سکور 6-4 اور 6-3 تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…