بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

دبئی میں میچ سے قبل جب میں افغان شہریوں سے ملا تو سب کہہ رہے تھے کہ ہم پاکستان کو ۔۔۔! سکندر بخت کے انکشاف نے ہر پاکستانی کو افسردہ کر دیا

datetime 23  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے بتایا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے پاکستان اور افغانستان کے میچ سے قبل وہاں موجود جتنے بھی پاکستانیوں اور افغانیوں سے ملا جہاں مجھے پاکستانیوں میں ان کیلئے جتنا پیا ر نظرآیا وہیں افغانیوں میں پاکستان کیلئے تعصب دیکھنے میں ملا ۔ سکندر بخت نے افغان شہریوں سے میچ کے بارے میں رائے پوچھی تو سب نے نہ صرف کی

ہارکی خواہش دیکھنے ملی بلکہ وہ دشمنی کی حد تک پرجوش بھی دیکھائی دیتے تھے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میچ کے دوران نہ صرف افغان شہریوں کا پاکستان کے حوالے سے رویہ نفرت پر مبنی تھا بلکہ اس کا عملی مظاہرہ گراؤنڈ میں بھی دیکھنے کو ملتا رہا جہاں افغان باؤلر راشد خان انتہائی مغرور انداز میں وکٹ حاصل کرنے کا جشن مناتے ہوئےدیکھائی دیئے ۔ واضح رہے کہ پاکستان نے افغانستا ن تین وکٹوں سے میچ ہرا دیا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…