پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی طویل کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور ( آن لائن ) پاکستان اور جنوبی افریقہ کی طویل کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، سیریز کا آغاز دسمبر 26 سے ہوگا، 3 ٹیسٹ میچز، 5 ایک روزہ میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کرکٹ سیریز کے معاملات طے پاگئے ہیں۔

پاکستان کی ٹیم رواں برس کے آخر میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔دورے کے دوران پاکستان جنوبی افریقہ کیخلاف 3 ٹیسٹ میچز، 5 ایک روزہ میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گا۔ اس سیریز کے شیڈول کے حوالے سے پی سی بی اور جنوبی افریقن کرکٹ بورڈ کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سیریز کا آغاز دسمبر 26 سے ہوگا، 3 ٹیسٹ میچز، 5 ایک روزہ میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 دسمبر، دوسرا 3 جنوری جبکہ تیسرا میچ 11 جنوری سے شروع ہوگا۔ جبکہ ایک روزہ سیریز کے سلسلے میں پہلا میچ 19 جنوری، دوسرا 22 جنوری، تیسرا میچ 25 جنوری، چوتھا میچ 27 جنوری جبکہ سیریز کا آخری ایک روزہ میچ 30 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ جبکہ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے سلسلے میں پہلا میچ یکم فروری، دوسرا میچ 3 فروری جبکہ آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 6 فروری کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی طویل کرکٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، سیریز کا آغاز دسمبر 26 سے ہوگا، 3 ٹیسٹ میچز، 5 ایک روزہ میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کرکٹ سیریز کے معاملات طے پاگئے ہیں۔ پاکستان کی ٹیم رواں برس کے آخر میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔دورے کے دوران پاکستان جنوبی افریقہ کیخلاف 3 ٹیسٹ میچز، 5 ایک روزہ میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…