جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ ، 33میں سے16کھلاڑیوں نے دستخط کر دئیے

datetime 10  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی )کی جانب سے دئیے گئے سینٹرل کنٹریکٹ پر مجموعی طور پر 33میں سے16کھلاڑیوں نے دستخط کر دئیے،آل راؤنڈر محمد حفیظ نے تاحال سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہیں کئے۔ذرائع کے مطابق ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 16رکنی پاکستانی ٹیم نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیئے ہیں لیکن محمد حفیظ نے اب تک معاہدے پر دستخط نہیں کیے۔

لاہور میں قومی ٹیم کے کیمپ کے دوران 16کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹ اور ٹور کوڈ آف کنڈکٹ پر دستخط کردیئے ہیں،محمد حفیظ جنہوں نے سینٹرل کنٹریکٹ میں تنزلی ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا تھا، انہوں نے ابھی تک سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہیں کئے ہیں جس کی وجہ ان کی قائد اعظم ٹرافی کی مصروفیات ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس سال 33کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…