جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

آئی سی سی نے ایشیاکپ کے تمام میچزکوفل ون ڈے اسٹیٹس دیدیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی نے ایشیاکپ کے تمام میچزکوفل ون ڈے اسٹیٹس دے دیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں پانچ ایشین ٹیسٹ ممالک کے ساتھ کوالیفائرہانگ کانگ شامل ہے۔آئی سی سی  نے ایشیاکپ کے تمام میچزکوفل ون ڈے اسٹیٹس دے دیا۔ ایشیاکپ 15سے 28 ستمبرتک دبئی اورابوظہبی میں منعقدہورہاہے۔چھ ملکی ٹورنامنٹ میں 5ایشین ٹیسٹ ممالک پاکستان،بھارت، سری لنکا،بنگلہ دیش اور افغانستان کے ساتھ کوالیفائرہانگ کانگ شامل ہے۔ہانگ کانگ نے چھ ممالک کے کوالیفائرٹورنامنٹ کے فائنل میں یواے ای

کوشکست دیکرمین رانڈ میں کھیلنے کا حق حاصل کیا۔ٹورنامنٹ میں مجموعی طورپر تیرہ میچز کھیلے جائیں گے۔آئی سی سی اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ ایشیاکپ کے تمام میچز کوفل ون ڈے اسٹیٹس دینے کا مقصد دنیابھر میں کرکٹ کوفروغ دینااورایشین ایونٹ کی اہمیت کواجاگرکرنا ہے۔کوالیفائرہانگ کانگ گروپ اے میں پاکستان اوربھارت کے ساتھ شامل ہے۔ وہ اپنا پہلا میچ سولہ ستمبرکوپاکستان کے خلاف کھیلے گا۔ اٹھارہ ستمبرکواس کامقابلہ بھارت سے ہوگا۔اوراب یہ دونوں میچز بھی ون ڈے انٹرنیشنل ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…