جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

دورہ انگلینڈ میں ،کوہلی کی شاندار پرفارمنس کو ترس گیا : چیپل

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ گریگ چیپل نے کہا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے دوران ویرات کوہلی کی شاندار کارکردگی دیکھنے کو ترس گیا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ کوہلی میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ مشکل حالات میں خود کو ایڈجسٹ کر کے بہترین پرفارمنس پیش کرے ، لیکن ابھی تک دورہ انگلینڈ کے دوران ہم نے

کوہلی کی بیٹنگ کے حوالے سے جو کچھ سوچ رکھا تھا وہ ہمارے سامنے نہیں آیا ۔اس سے قبل 2014کے دورہ انگلینڈ میں بھی کوہلی کی کارکردگی انتہائی خراب رہی تھی جب انہوں ںے 5 ٹیسٹ میچوں میں صرف 134 رنز بنائے تھے۔ کوہلی اب تک سیریز کے چار ٹیسٹ میچز میں 68 کی اوسط سے 544 رنز بنا چکے ہیں اور سیریز کا آخری میچ ابھی باقی ہے جس کا آغاز کل ہو رہا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…