اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

امام الحق کی جانب سے خاتون کھلاڑی ارم جاوید کو بیٹ کا تحفہ

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیسٹ کرکٹر امام الحق نے خاتون کھلاڑی ارم جاوید کو تحفہ پیش کیا، جس کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر جاری کردی گئی ہے۔امام الحق نے ارم جاوید کوتحفے میں بیٹ دیتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ وہ اس سے رنز کا انبار لگائیں گی۔ارم جاوید پاکستان کی طرف سے 15ون ڈے اور 21 ٹی20 میچز کھیل کر خواتین

کرکٹ ٹیم میں ایک اچھی بلے باز کے طور پر سامنے آئی ہیں۔امام الحق نے نیک  تمناؤں  کا اظہار کرتے ہوئے خاتون کرکٹرکواپنا بلا تحفے میں دیا اور کہا کہ آپ بھی حریف ٹیموں کیخلاف رنز کے انبار لگا دیں۔دونوں کھلاڑیوں نے بیٹ کے ساتھ اپنی سیلفی بھی ریلیز کی ہے۔ارم جاوید نے امام الحق کو اپنا بھائی قراردیتے ہوئے خوبصورت تحفے کا شکریہ ادا کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…