جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

روی شاستری اور اداکارہ نمرت کور کی قربتیں بڑھ گئیں

datetime 5  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی( سپورٹس ڈیسک)بھارتی کر کٹ ٹیم کے کوچ اور کمنٹیٹر روی شاستری اور بالی وڈ اداکارہ نمرت کور کے درمیان قربتیں بڑھ گئیں۔بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ 56سالہ روی شاستری اور 36سالہ نمرت کور کے درمیان گزشتہ 2سال سے تعلقات ہیں۔ دونوں کے درمیان 2015میں جرمن کارساز کمپنی کی جانب سے ایک کار متعارف کرائے جانے کے اشتہار میں کام کرنے کے بعد دونوں میں نزدیکیاں ہوئیں ۔ گزشتہ 2سال کے

درمیان متعدد مرتبہ ایک ساتھ دیکھا گیا۔ اداکارہ نمرت کور نے ٹوئٹ کرتے ہوئے ان خبروں کو افواہیں قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ خبریں فکشن سے زیادہ کچھ نہیں۔نمرت کور نے لکھا کہ حقائق کے بغیر فکشن کو شائع کرنا تکلیف دہ ہوسکتا ہے۔ دوسری جانب روی شاستری نے اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔واضح رہے کہ روی شاستری کی سابق اہلیہ بھی بالی وڈ کی اداکارہ امرتا سنگھ تھیں ۔ان کے آپسی اختلافات انتہائی درجے پر پہنچنے کے بعد علیحدگی ہو گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…