منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

پاکستان ایشیا کپ جیت جائے گا، ثقلین مشتاق

datetime 5  ستمبر‬‮  2018

لندن (سپورٹس ڈیسک )پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ پاکستان ایشیا کپ جیت جائے گا، عمران خان ملک کے ساتھ ساتھ کرکٹ میں بھی بہتری لائیں گے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز باولر ثقلین مشتاق نے ایشیاء کپ کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی پرفارمنس میں پہلے سے بہتری آئی ہے، بیٹنگ لائن، بالنگ اور فیلڈنگ میں خوب پریکٹس کروائی گئی ہے، سرفراز احمد اچھے کپتان ہیں۔ سپنرز کا ٹیم میں اہم رول ہے،

شاداب جادوئی صلاحیت کے حامل اور میچ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں۔ فہیم اشرف اچھے آل راونڈر ہیں۔ حسن اور محمد عامر بھی بھرپور پرفارمنس دکھانے والے کھلاڑی ہیں، امید ہے کہ پاکستانی ٹیم اچھا کھیل پیش کریگی اور ایشیا کپ جیتے گی۔عمران خان کے حوالے سے ثقلین مشتاق کا کہنا تھا کہ ان سے بہتر کرکٹ کو کوئی نہیں سمجھتا، پاکستانی کرکٹ کو کیسے آگے لے کر جانا اور منظم کرنا ہے عمران خان پوری مہارت رکھتے ہیں، وہ ملک کے ساتھ ساتھ کرکٹ میں بھی بہتری لائیں گے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…