منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جنوبی افریقی کر کٹرڈی ویلیئرزپی ایس ایل میں شرکت پرتیار،لاہورقلندرکا کپتان مقرر کئے جانے کا امکان

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سپورٹس ڈیسک )پاکستان سپرلیگ کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ ہورہاہے ایسے میں جنوبی افریقاکے سابق کپتان ابراہم ڈی ویلیئرزپی ایس ایل فورمیں شرکت پرتیارہوگئے ہیں۔جنوبی افریقاکے کپتان ابراہم ڈی ویلیئرزکو برینڈن مک کلم کی جگہ لاہورقلندرکا کپتان مقررکیاجارہاہے۔ذرائع کے مطابق پابندی کا شکارآسٹریلوی اسٹیواسمتھ اورڈیوڈ وارنرکی بھی پی ایس ایل میں شرکت کاامکان ہے۔پی ایس ایل فورکیلیے دستیاب پلیئرز کی فہرست ستمبرکے اختتام تک جاری کردی جائے گی اوراکتوبر کے وسط

میں ڈرافٹنگ ہوگی۔باوثوق ذرائع کے مطابق جنوبی افریقاکے حال ہی میں ریٹائر ہونے والے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرزپی ایس ایل میں شرکت پرتیارہیں۔انہیں برینڈن مک کلم کی جگہ لاہورقلندرکاکپتان مقررکیاجارہاہے۔ لاہورفرنچائزمک کلم کی زیرقیادت ابتدائی تینوں ایڈیشنز کے پہلی ہی رانڈ سے باہرہوگئی۔ڈی ویلیئرزکاشماردنیا کے بہترین بیٹسمینوں میں کیاجاتاہے۔جوانٹرنیشنل کرکٹ میں20 ہزارسے زائد رنزبناچکے ہیں۔جس میں 47سنچریز اور109ففٹیز شامل ہیں۔کئی عالمی ریکارڈزبھی ان کے نام ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…