ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ون ڈے رینکنگ : افغان اسپنرراشد خان کوٹاپ پوزیشن پانے کا موقع میسر

datetime 27  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی( سپورٹس ڈیسک)افغان لیگ اسپنر راشد خان کو ون ڈے بولرز رینکنگ میں بھی ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کا موقع میسر آگیا۔وہ پہلے ہی ٹوئنٹی 20کے نمبر ون بولر کا اعزاز رکھتے ہیں، ایک روزہ رینکنگ میں وہ 763پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود جبکہ ان کا ٹاپ پوزیشن کے حامل بھارتی بولر جسپریت بمرا سے فرق صرف 12پوائنٹس کا ہے۔وہ آئرلینڈ کے خلاف تین

ون ڈے میچز کی سیریز میں اچھی کارکردگی سے یہ فرق ختم کرسکتے ہیں۔ اسی طرح ان کے ساتھی بولر محمد نبی کی نگاہیں بھی اپنی موجودہ 16 ویں پوزیشن سے ترقی پر مرکوز ہیں۔ افغان ٹیم کلین سوئپ سے اپنے پوائنٹس کی تعداد 65کرسکتی ہے، اگرچہ اس سے اس کی دسویں پوزیشن پر فرق تو نہیں پڑے گا البتہ نویں نمبر پر موجود ویسٹ انڈیز سے فاصلہ صرف 4 پوائنٹس رہ جائے گا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…