جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

ایشین گیمز،چینی خاتون فٹبالر نے 29منٹ میں 9گول کر کے دھوم مچا دی

datetime 26  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جکارتہ(سپورٹس ڈیسک ) چین کی ویمنزفٹبالر ٹیم کی کھلاڑی وانگ شوان شان نے ایشین گیمز میں دھوم مچا دی ۔وانگ نے تاجکستان کے خلاف میچ میں دلچسپ کھیل پیش کرتے ہوئے میچ کے آخری لمحات کو یادگار بنا دیا جب وہ متبادل کے طور پر آخری 29منٹ کیلئے میدان میں آئیں اور دھوم مچا دی انہوں نے گیند کو تاجکستان کے گول

میں پھینکنے کی نہ صرف ہیٹ ٹرک کی بلکہ اتنے سے عرصے میں 9گول کر کے ٹیم کا تاجکستان کے خلاف اختتامی اسکور 0-16پہنچا دیا اور اپنے کھیل سے تماشائیوں سے بے انتہا داد وصول کی ۔ وانگ شوان اب تک ٹورنامنٹ میں انفرادی طور پر سب سے زیادہ 11 گول کر کے سرفہرست ہوگئی ہیں۔وانگ شوان شان نے یکے بعد دیگرے گول بناکر اپنی اہمیت منوالی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…