پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حلف برداری تقریب کے بعد ملاقات میں عمران خان نے جاوید میانداد کو کون سی تاریخی چیز تحفے میں دے دی؟اس کا اب کیا، کیاجائے گا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ 92ء فائنل کی گیند نیلامی کے لیے وزیراعظم عمران خان نے جاوید میانداد کے حوالے کر دی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق جاوید میانداد نے حلف برداری کی تقریب کے بعد وزیراعظم عمران خان سے دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات میں جاوید میانداد کو عمران خان نے

میلبورن میں کھیلے گئے ورلڈ کپ 92ء کے فائنل میچ میں استعمال ہونے والی گیند حوالے کی اور ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ اس گیند کو نیلام کرکے ملنے والی رقم دیامر بھاشا ڈیم کے لیے قائم فنڈ میں جمع کرا دی جائے، یاد رہے کہ اس فائنل میچ میں عمران خان نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور انہوں نے آخری وکٹ بھی حاصل کی تھی۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…