آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی

20  اگست‬‮  2018

ڈبلن(سپورٹس ڈیسک) آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی اس سلسلے میں آئرلینڈ نے آئندہ ماہ افغانستان کے خلاف شیڈول ہوم ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کیلئے الگ الگ ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے ٗ نوجوان فاسٹ باؤلر ڈیوڈ ڈیلانی پہلی مرتبہ سکواڈ میں شامل ہوگئے ٗ فاسٹ باؤلر بائیڈ رینکن کی انجری مسائل سے نجات پانے کے بعد دوبارہ ٹیم میں واپسی ہوئی ٗ آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچوں کی

سیریز کھیلی جائے گی۔ ون ڈے سکواڈ میں کپتان ولیم پورٹرفیلڈ، اینڈی بلبرائن، پیٹر چیس، ڈیوڈ ڈیلانی، جارج ڈوکریل، اینڈی میکبرائن، ٹم مورتگ، کیون اوبرائن، نیل اوبرائن، بائیڈ رینکن، جیمز شینن، سیمی سنگھ، پال سٹرلنگ اور گیری ولسن شامل ہیں جبکہ اعلان کردہ ٹی ٹونٹی سکواڈ کپتان گیری ولسن، اینڈی بلبرائن، پیٹر چیس، ڈیوڈ ڈیلانی، جارج ڈوکریل، جوش لٹل، اینڈی میکبرائن، کیون اوبرائن، ولیم پورٹرفیلڈ، بائیڈ رینکن، جیمز شینن، سیمی سنگھ، پال سٹرلنگ اور سٹورٹ تھامسن پر مشتمل ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…