منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت،بھارتی کرکٹر کپل دیو کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 2  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) بھارتی کرکٹرکپل دیو نے عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی دعوت کے حوالے سے رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی حکومت سے اجازت ملنے پر تقریب حلف برداری میں شرکت کروں گا۔عام انتخابا ت 2018میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کے بعدچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو مختلف ممالک کے نامور لوگوں کی جانب سے بھی مبارکبادیں وصول ہوئیں،جن میں بھارتی کرکٹرکپل دیو،سدھو،اداکار عامر خان اور دیگر بھی شامل تھے

تاہم اب حلف برداری تقریب میں شرکت کے حوالے سے بھارتی کرکٹرکپل دیو نے کہا کہ دعوت نامہ ملا تو بھارتی حکومت سے اجازت ملنے پر تقریب حلف برداری میں شرکت کروں گاتاہم دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے تصدیق کی تھی کہ انہوں نے بھارتی کھلاڑیوں ، سنیل گواسکر ، کپل دیو اور نوجوت سنگھ سدھو کو دعوت نامہ بھیجا ہے جن میں سے نوجوت سنگھ نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیاہے اور انہوں نے اس پر بہت خوشی کا بھی اظہار کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…