اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

سہ ملکی سیریز ،شاہین آفریدی فائنل میں آسٹریلوی بلے بازوں کو پچھاڑنے کیلئے پر عزم

datetime 6  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہرارے(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے ابھرتے ہوئے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی سیر یز فائنل میں آسٹریلوی پاور ہٹرز کو لگام ڈالنے کیلئے پر عزم ہیں۔قومی کرکٹر کا کہنا ہے کہ ایرون فنچ اور گلین میکسویل خطرناک بیٹسمین ہیں،دونوں کو جلد آوٹ کرنے کیلئے بولنگ کوچ اظہر محمود نے ہدایات دیں،ان کو پیش نظر رکھتے ہوئے میں نے کوشش کی اور کامیاب رہا ۔

فائنل میں ایرون فنچ پر قابو پانے کا عزم لیے بولنگ کروں گا۔شاہین آفریدی نے کہا کہ پی ایس ایل میں اسٹار کرکٹرز کے ساتھ میچزکھیلنے کا یہ فائدہ ہواکہ انٹرنیشنل کرکٹ میں کوئی اضافی دباو نہیں ہوتا،آسٹریلوی ٹیم میں بڑے نام ہونے کے باوجود کوئی گھبراہٹ نہیں تھی۔ایک سوال پر شاہین نے کہا کہ میدان میں سردی بہت تھی لیکن مناسب وارم اپ کی وجہ سے مشکلات پیش نہیں آئیں۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…