بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

ون ڈے کرکٹ میچ کے دوران زیادہ سے زیادہ سکوربنانے کاریکارڈانگلینڈکے پاس ہے

datetime 8  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)ون ڈے کرکٹ میچ کے دوران زیادہ سے زیادہ سکوربنانے کاریکارڈانگلینڈکے پاس ہے۔انگلینڈنے 30اگست 2016کوپاکستان کے خلاف ناٹنگھم کے مقام پر50اووروںمیں444رنزبنائے اور اسکے صرف 3کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔اس فہرست میں دوسرے نمبرپرسری لنکانے4جولائی 2006ء کوہالینڈکے خلاف امیسٹو لویںکے مقام پر50اووروںمیں443رنزبنائے اور اسکے9کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔

تیسرے نمبرپرجنوبی افریقہ نے18جنوری2015ء کوویسٹ انڈیزکے خلاف جوہانسبرگ میں50اووروں میں439رنزبنائے اوراسکے2کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔چوتھے نمبرپرجنوبی افریقہ نے آسٹریلیاکے خلاف12مارچ2006ء کوجوہانسبرگ کے مقام پر49.5اووروںمیں438رنزبنائے اوراسکے9کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔پانچویں نمبرپرآسٹریلیانے جنوبی افریقہ کے خلاف12مارچ2006ء کوجوہانسبرگ کے مقام پر50اووروںمیں434رنزبنائے اوراسکے4کھلاڑی آؤٹ ہوئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…