بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کوہلی اچھا بیٹسمین سہی مگر پاکستانی بائولر زبھی کسی سے کم نہیں بناتا ہو گا سنچریاں مگر پاکستان میں ۔۔پاکستانی کوچ مکی آرتھرنے بھارتی کپتان کوایسی بات کہہ دی کہ آپ کا بھی خون جوش مارے گا

datetime 6  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (این این آئی)قومی کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھرنے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کا پاکستان میں سنچری سکور کرنا آسان نہیں ہوگا،بھارتی کپتان بہترین بیٹسمین ہیں ٗ پاکستانی بالرز اپنے ہوم گراونڈز پر ان کیلئے مشکلات کھڑی کردیں گے۔ کیویز کیخلاف سیریز کے بعد آسٹریلیا میں چھٹیاں منانیوالے مکی آرتھر نے مستقبل میں ویرات کوہلی کی پاکستان میں سنچری کے امکانات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ویرات کوہلی بہترین بیٹسمین ہیں لیکن ان کی ٹیم بھارتی کپتان کی پاکستان میں سنچری کو دشوار بنا دیگی۔

واضح رہے کہ ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کیخلاف کیریئر کی 33 ویں ون ڈے سنچری کے ساتھ سچن ٹنڈولکر اور سنتھ جیا سوریا کے برابر پہنچا دیا ہے جو 9 مکمل رکن ممالک کیخلاف ان کی سرزمین پر سنچری بنانے کا اعزاز رکھتے ہیں،کوہلی انٹرنیشنل کرکٹ میں 54 سنچریاں بنا کر آل ٹائم کرکٹرز میں 5ویں نمبر پر بھی جا پہنچے لیکن بدقسمتی سے انہیں ابھی تک پاکستانی سرزمین پر سنچری بنانے کا موقع نہیں ملا جہاں 2009میں سری لنکن ٹیم پر حملے کے بعد انٹرنیشنل میچز نہیں کھیلے جا سکے ہیں ،

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…