پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عرفان نے امریکہ کی شہریت کی پیشکش ٹھکرادی

datetime 15  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) طویل قامت قومی فاسٹ بولر محمد عرفان نے امریکہ کی جانب سے باسکٹ بال کھیلنے کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہی میرے لیے سب کچھ ہے، اس کے لیے جان بھی حاضر ہے۔ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے بتایا کہ طویل قامت کی وجہ سے امریکہ کی جانب سے باسکٹ بال کھیلنے کی آفر کی گئی ہے۔ کہا گیا کہ یہاں آکر باسکٹ بال کھیلیں، آپ کو امریکی شہریت بھی دیں گے تاہم میں نے کہا کہ پاکستان ہی میرے لئے سب کچھ ہے،

میں یہاں ہی رہوں گا، پاکستان کے لیے جان بھی حاضر ہے۔واضح رہے کہ محمد عرفان پر پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں بکی کے رابطے کی اطلاع تاخیر سے کرنے پر 6ماہ کی پابندی عائد کی گئی تھی۔ پابندی ختم ہونے کے بعد وہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہے ہیں اور قومی ٹیم میں واپسی کے منتظر ہیں۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…