منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سرفراز احمد اپنی پرفارمنس سے کھلاڑیوں کو متاثر کریں ٗیونس خان

datetime 15  جنوری‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)سابق قومی کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ سرفراز احمد اپنی پرفارمنس سے کھلاڑیوں کو متاثر کریں ٗ چیمپئنز ٹرافی کی فاتح قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے کی ضرورت ہے۔میڈیا سے گفتگو میں ریکارڈ ساز بیٹسمین یونس خان نے کہا کہ پاکستان وہی ٹیم تھی جس نے چیمپئنز ٹرافی جیتی تاہم اب ٹیم کو سپورٹ کرنے کی ضرورت

ہے جبکہ قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کو سمجھنا ہوگا، انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد کو اپنی فٹنس اور پرفارمنس پر توجہ دینی ہوگی، کپتان جب پرفارمنس دے گا تو کھلاڑی بھی اچھا کھیل پیش کریں گے۔یونس خان نے کہا کہ جب بھی ٹیم کو ضرورت ہوگی خدمات دینے کیلئے تیار ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…