اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ٹیم کی خراب پرفارمنس کی کوئی معذرت نہیں ،مکی آرتھر

datetime 15  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہملٹن(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہاہے کہ خراب پرفارمنس کی کوئی معذرت نہیں اور کھلاڑیوں کو نیوزی لینڈ کی کنڈیشنز میں اچھا کھیلنا سیکھنا ہوگا۔پریکٹس سیشن کے دوران قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہاکہ سیریز کے دو میچز باقی ہیں اور ہم فائٹ بیک کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔مکی آرتھر نے کہا کہ کھلاڑی ابھی متحرک ہیں اور وہ بہتر کھیل سکتے ہیں

تاہم مختلف کمبی نیشن آزمانے کا سوچ رہے ہیں جو ٹیم کے لئے بہتر ہو۔ہیڈ کوچ نے کہاکہ کھلاڑیوں کو دباؤ سے نکال کر آزادانہ کھیلنے کی ترغیب دے رہے ہیں اور انہیں اعتماد دینے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ وہ اچھا کھیل پیش کرسکیں۔مکی آرتھر نے کہا کہ توقعات کے مطابق پاکستانی ٹیم کے پرفارمنس نہ دینے پر مایوس ہیں تاہم یہ حقیقت ہے کہ کنڈیشنز ہمیں سوٹ نہیں کرتیں اور کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی کھیلتے آرہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…