اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فلسطین میں بھی کرکٹ مقبول، پسندیدہ کھلاڑی کونساہے،جان کر آپ کو بھی خوشگوار حیرت ہوگی

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (اے این این )ایشین گیمز اسپورٹس میڈیا فورم کے دوران فلسطین سے آئے وفد نے انکشاف کیا کہ ان کے ملک میں کرکٹ کا کھیل تیزی سے مقبول ہورہا ہے۔ گلیوں اور سڑکوں پر بچے اور نوجوان بڑی تعداد میں کر کٹ کھیل رہے ہوتے ہیں۔خاتون عبدلالطیف ہیجانی نے بتایا کہ پاکستان کے سابق کپتان مصباح الحق اکثر نوجوانوں کے

پسندیدہ کھلاڑی اور وہ ان کے وڈیو دیکھ کر اپنے کھیل میں کاپی کرتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ فلسطین میں خواتین کھلاڑیوں کو اسرائیل کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اسرائیل کی سرحد کے نزدیکی علاقوں سے چار خواتین کھلاڑیوں کو چھ ماہ قبل اغوا کر لیا گیا تھا جن کے بارے میں تاحال کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…