جمعہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2025 

تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری،پاکستان کی حیرت انگیز پوزیشن 

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری،پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی جیتنے اور اس کے بعد مسلسل شاندار کارکردگی کے باوجودحیرت انگیز پوزیشن ،سری لنکاکے خلاف4ون ڈے میچ جیتنے کے باوجودقومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹیم رینکنگ میں چھٹے نمبرپرہے ۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میں پہلے نمبرپرجنوبی افریقہ نے52میچ کھیل کر6244پوائنٹس حاصل کئے

اوراسکی ریٹنگ120ہے۔دوسرے نمبر پر بھارت نے50میچ کھیل کر5993پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ120ہے۔تیسرے نمبرپرآسٹریلیا نے52میچ کھیل کر5948پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ114ہے۔چوتھے نمبرپرانگلینڈ نے54میچ کھیل کر6156پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ114ہے۔پانچویں نمبرپرنیوزی لینڈنے46میچ کھیل کر 5123پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ111ہے۔چھٹے نمبرپرپاکستان نے45میچ کھیل کر4426پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 98 ہے۔ ساتویں نمبر پر بنگلہ دیش نے33میچ کھیل کر3044پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ92ہے۔آٹھویں نمبرپرسری لنکا نے63میچ کھیل کر5274پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ84ہے۔نویں نمبرپرویسٹ انڈیز نے40میچ کھیل کر3077پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ77ہے۔دسویں نمبرپرافعانستان نے30میچ کھیل کر 1618پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ54ہے۔ گیارہویں نمبرپرزمباوے نے41میچ کھیل کر2129پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 52 ہے۔ بارہویں نمبرپرآئرلینڈنے25میچ کھیل کر1028پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ41ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…