منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

سزایافتہ کرکٹر محمد آصف کی دھماکہ خیز واپسی،ایسا کام کردیا کہ کس نے سوچا تک نہ ہوگا‎

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپاٹ فکسنگ کے مرتکب محمد آصف کی میدان میں ناقابل یقین واپسی ، سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپاٹ فکسنگ کیس میں جیل کی ہوا کھانے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر کی ڈومیسٹک کرکٹ میں ایسی واپسی کہ تنقید کرنے والوں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دے ڈالا۔ قائداعظم ٹرافی میں محمد آصف واپڈا کی طرف سے حصہ لے رہے ہیں۔

واپڈا کے اسلام آباد کیخلاف میچ میں محمد آصف نے ناقابل یقین کارکردگی دکھاتے ہوئے پہلی اننگز میں 28 رنز دیتے ہوئے پانچ کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا جبکہ دوسری اننگز میں بھی شاندار باﺅلنگ کرتے ہوئے پندرہ رنز پر دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ اس موقع پر محمد آصف نہایت پرجوش تھےتھے اس خوشی کے موقع پر انہوں نے کہا کہ مچھلی کبھی تیرنا نہیں بھولتی اس بات کا اندازہ ان کی اس زبردست پرفارمنس سے لگایا جا سکتا ہے۔ جس کے بعد محمد آصف کے چاہنے والوں نے انہیں ٹیم میں واپس لئے جانے کیلئے آواز بلند کرنا شروع کر دی۔ شائقین کرکٹ نے کہا کہ جس طرح محمد عامر کو ٹیم میں واپسی کا موقع دیا گیا ہے اور سلمان بٹ کو یہ امید دلائی جارہی ہے کہ انہیں بھی ٹیم میں شامل کیا جائے گا اسی طرح محمد آصف کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا جائے کیونکہ وہ اپنی سزا بھگت چکے ہیں۔ کرکٹ کے چاہنے والوں کا کہنا تھا کہ محمد آصف کی ٹیم میں واپسی سے قومی کرکٹ ٹیم کا اٹیک مزید بہتر ہو گا۔  واضع رہے کہ سپاٹ فکسنگ کے مرتکب محمد آصف کی میدان میں ناقابل یقین واپسی نے سب کو حیران کر دیا۔ دو اننگز میں مجموعی طور پر 43رنز دے کر سات وکٹیں حاصل کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…