اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

دوسرا ٹیسٹ،محمدعامر کے بارے میں بُری خبر،وہاب ریاض کی حرکت پر مکی آرتھر طیش میں آگئے،افسوسناک صورتحال

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی ( آن لائن )سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا کھیل جاری ہے اور ایسے میں محمد عامر انجرڈ ہو کر ہسپتال پہنچ گئے ہیں تو دوسری جانب فاسٹ باولر وہاب ریاض 5 بار اپنا رن اپ ہی بھول گئے جس پر مکی آرتھر شدید غصے میں دکھائی دیئے جبکہ کپتان سرفراز بھی نالاں دکھائی دیئے۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے اور اب تک سری لنکا نے 5وکٹوں کے نقصان پر 423رنز بنالیے ہیں ایسی صورتحال میں پاکستانی باولنگ

مکمل طور پر فلاپ نظر آ رہی ہے ،وہاب ریاض اپنا 19واں اوور کروانے آئے تو چار مرتبہ رن اپ بھول گئے اور انہوں نے اوور مکمل کرنے میں 7منٹ اور 30سیکنڈ کا وقت لیا۔وہاب ریاض کی اس حرکت پر مکی آرتھر شدید غصے میں آ گئے اور وہ اٹھ کر ڈریسنگ روم میں چلے گئے جبکہ دوسری جانب باولنگ کوچ بھی نالاں دکھائی دیئے۔واضح رہے کہ محمد عامر پنڈلی میں تکلیف کے باعث میچ سے باہر ہو گئے ہیں اور وہ اس وقت وہ ہسپتال میں جہاں ان کی انجری کا معائنہ کیا جارہاہے۔۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…