جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سکواڈ،ٹیم میں کون کون شامل ہوگا؟ حیرت انگیزفیصلہ سنادیاگیا‎

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان دبئی ٹیسٹ کے موقع پر کرنے کا امکان۔ توقع کی جارہی ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی کھیلنے والی ٹیم کو ہی سری لنکا بھیجا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف سلیکٹر انضمام الحق اس سلسلے میں دبئی روانہ ہو چکے ہیں جہاں وہ کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر سے ملاقات کے

بعد سری لنکا ون ڈے سیریز کیلئے کھلاڑیوں کے نام فائنل کریں گے۔ توقع کی جارہی ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کو ہی سری لنکا ون ڈے سیریز کیلئے بھیجا جائے گا۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے سولہ رکنی سکواڈ کا اعلان دبئی ٹیسٹ کے دوران کر دیا جائے گا۔ پاک سری لنکا سیریز کا پہلا میچ 13اکتوبر کو ہو گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…