جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

عماد وسیم کو یہ ایک کام کرنا ہی ہوگا ورنہ ۔۔۔! افغان لڑکی کی دھمکی، بڑا مطالبہ کردیا‎

datetime 28  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عماد وسیم جو گزشتہ چند روز سے نیدر لینڈ کی رہائشی افغان دوشیزہ کے الزامات کی زد میں ہیں نے عماد وسیم سے بڑا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عماد وسیم اور افغان نژاد دوشیزہ کے درمیان تعلقات جنہیں عماد وسیم نے یکسر مسترد کر دیا تھا جس کے بعد افغان دوشیزہ نے پاکستانی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے یہ انکشاف کیا کہ اس کے اور عماد وسیم کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ جولائی میں شروع ہوا۔  عماد نے اس سے فلرٹ کیا۔

دوشیز نے کہا کہ عماد نے اسے لندن بلوایا اور شادی کے وعدے کئے۔ افغان نژاد لڑکی کا کہنا تھا کہ عماد کا یہ کہنا کہ تصاویر کو ایڈٹ کیا گیا ہے انتہائی افسوسناک ہے۔ افغان لڑکی کا کہنا تھا کہ یہ ویڈیو ویسٹ ڈریٹن کے علاقے میں اس نے خود بنائی اور ہوٹل میں بھی وہ عماد وسیم کی ویڈیو بنا رہی ہے اور وہ آگے آگے چل رہا ہے۔ اس موقع پر افغان نژاد لڑکی کا کہنا تھا کہ عماد نے اسے دھوکہ دیا ہے اس لئے وہ صرف یہ چاہتی ہے کہ اس کے اور عماد کے درمیان جو بھی ہوا اس پر عماد اس سے معافی مانگے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…