پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

باکسر کھلاڑی،معروف کرکٹر کا نائٹ کلب کے باہر جھگڑا،ایک ہی مکے میں حریف کو چاروں شانے چت کردیا،رات تھانے میں گزارنا پڑ گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس کے جھگڑے کی وڈیو منظر عام پر آگئی ٗ برسٹل میں نائٹ کلب کے باہر مار کٹائی پر اسٹوکس کو رات تھانے میں گزارنی پڑی تھی۔انگلش آل راونڈر بین اسٹوکس کے،کرکٹ میدان کے علاوہ اب گلیوں میں بھی اپنا جوہر دکھانے لگے ہیں تاہم یہ کوئی کرکٹ میچ نہیں تھا۔

انگلینڈ کے شہر برسٹل میں بین اسٹوکس ایک نائٹ کلب کے باہر جھگڑا کرتے پائے گئے۔موبائل سے بنی وڈیو میں انہیں دو افراد کے ساتھ لڑتے دیکھا گیا۔اس دوران ان کا ایک مکا،حریف کو چاروں شانے چت کرگیا۔بین اسٹوکس کو بعد میں پولیس نے گرفتار کرلیا،رات بھر تھانے میں رکھنے کے بعد انہیں رہا کردیا گیا،مگر واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…