جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

عمر اکمل کو سزا، انکوائری کمیٹی نے مکی آرتھر پر لگائے الزامات کی کیا سزا تجویز کی، تفصیلات جاری

datetime 27  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی انکوائری کمیٹی نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر الزامات لگانے والے کرکٹر عمر اکمل کی سزا کیلئے اپنی سفارشات مرتب کرلیں ۔ ذرائع کے مطابق کرکٹر عمرا کمل نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر پر گالیاں دینے کا الزام عائد کیا تھا جس پر پی سی بی نے معاملے کی تحقیقات کیلئے انکوائری

کمیٹی تشکیل دی تھی۔انکوائری کمیٹی نے تحقیقات کے دوران دونوں فریقین کو سننے کے بعد اپنی سفارشات مرتب کرلیں جس میں کہا گیا ہے کہ کرکٹر عمراکمل باربا ر ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہیں لہٰذا ان پرجرمانہ اور تین میچوں کی پابندی عائد کی جائے گی ۔ انکوائری کمیٹی نے اپنی تیا ر کردہ سفارشات پی سی بی کو بھجوادی ۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…