جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عمر اکمل نے گھٹنے ٹیک دئیے،نوٹس ملنے کے بعد بڑا اعتراف کرلیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)عمر اکمل نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے۔عمر اکمل نے ڈسپلنری کمیٹی کو اپنا جواب جمع کرادیا اور میڈیا پر بیان دینے کی غلطی کو تسلیم کرلیاہے۔کرکٹر عمراکمل نیڈسپلنری کمیٹی کواپناجواب جمع کرادیا انہوں نے اپنی غلطی تسلیم کرلی۔ انہوں نے جواب میں موقف اختیار کیا ہے کہ جذبات میں آ کر میڈیا میں بیان دیا۔ عمر اکمل کو مکی آرتھرکے خلاف میڈیا پر بیان دینے

پرعمراکمل کوشوکاز نوٹس جاری ہواتھا۔عمر اکمل نے کہاتھا کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے چیف سلیکٹر انضمام الحق اور مشتاق احمد کے سامنے گالیاں دیں،اور دنوں سینئر کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ کو گالیاں دینے سے منع تک نہیں کیا۔ عمر اکمل کا کہنا تھا کہ وہ ٹریننگ کیلئے کرکٹ اکیڈمی گئے تو مکی آرتھر نے کہا کہ تمہیں اکیڈمی کے اندر کس نے آنے دیا، جبکہ گرانٹ فلاور سمیت دیگر

کوچنگ اسٹاف نے ان کے ساتھ کام کرنے سے انکارکر دیا۔ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے عمر کمل کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمر اکمل کو کوئی گالی نہیں دی، انہوں نے غلط بیانی کی ہے۔ مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ عمر اکمل کو کھیل میں بہتری لانے کا کہا ہے اور ٹیم اسٹاف کے استعمال سے روکا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…