جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

فواد عالم کو ٹیم میں کیوں شامل نہیں کیاگیا؟ شاہد آفریدی بھی بول پڑے

datetime 26  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ فواد عالم کی اہلیت پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بوم بوم نے کہا کہ فواد عالم کی اہلیت پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ فواد ایک با صلاحیت کرکڑ ہے اور اس کی عمدہ پرفارمینس کو یوں نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔

یاد رہے پاکستان کے لئے تین ٹیسٹ 38ون ڈے اور 24 ٹی 20 کھیلنے والے فواد عالم منگل سے شروع ہونے والے قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔چند دن قبل فواد نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ان تمام لوگوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ قائد اعظم ٹرافی میں اچھی پرفارمینس کے لئے نیک خواہشات کے متمنی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…