منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم،آسٹریلیا کیخلاف کیچ اوررن آؤٹ ہونے کے باوجود بھارتی کھلاڑی پانڈیا ناٹ آؤٹ قرار،حیرت انگیز واقعہ

datetime 22  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ(آئی این پی) آسٹریلیا سے دوسرے ون ڈے میں کیچ اور رن آؤٹ ہونے کے باوجود بھارتی آل راؤنڈر ہردیک پانڈیا وکٹ گنوانے سے محفوظ رہے، 48 ویں اوور میں ڈرامائی صورتحال کی وجہ سے کچھ دیر میچ رکا، ہردیک نے ایک اونچی فل ٹاس کو کھیلا اور اسٹیون اسمتھ کے ہاتھوں کیچ ہونے پر میدان سے باہرجانا شروع کردیا۔اتنے میں اسمتھ نے سوچا کہ ہوسکتا ہے کہ اونچائی کی وجہ سے

اسے نوبال قرار دیا جائے ، اس لیے انھوں نے بولر کین رچرڈسن کی جانب گیند اچھال کر بیلز اڑانے کو کہا، اس سے پہلے کہ صورتحال واضح ہوتی بارش شروع ہوگئی، اس وجہ سے سب کو فیلڈ سے باہر جانا پڑا، بعد میں امپائر نے گیند کو نو اور پانڈیا کو ناٹ آؤٹ قراردیتے ہوئے واضح کیا کہ کوئی بھی کھلاڑی اگر غلطی سے خود کو آؤٹ سمجھ کر باہر جانے لگے تو اس کو رن آؤٹ قرار نہیں دیا جا سکتا۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…