جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

اظہر علی کی جگہ کس کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا؟ حیرت انگیز فیصلہ

datetime 21  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی نے سابق کپتان اظہر علی کی میڈیکل رپورٹ طلب کرلی ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی قومی سلیکشن کمیٹی نے دورہ سری لنکا کیلئے سابق کپتان اظہرعلی کی میڈیکل رپورٹ طلب کی ہے

جس پر قومی سلیکشن کمیٹی کاکہنا ہے کہ میڈیکل رپورٹ کو مد نظر رکھ کر دورہ سری لنکا کے سکواڈ کا حتمی اعلان کیاجائے گا ۔ سلیکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ سابق کپتان اظہر علی کے مکمل فٹ نہ ہونے کی صورت میں اوپنر احمد شہزاد کو شامل کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…