پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کردی ،پاکستان کی زبردست پوزیشن

datetime 17  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی ( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستانی لیفٹ آرم اسپن بولر عماد وسیم نے اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ آئی سی سی کی نئی رینکنگ کے مطابق پاکستان کے بولر عماد وسیم 742 پوائنٹس کے ساتھ بہترین بولر قرار پائے ہیں جبکہ بھارتی گیند باز جسپریت بھمرا ایک درجہ ترقی کے ساتھ دوسرے اور جنوبی افریقہ کے عمران طاہر 719 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں

۔بلے بازوں کی فہرست میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی 826 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں، آسٹریلوی بلے باز ایرن فنچ 787 اور این لیوس 780 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور تیسری پوزیشن پر ہیں۔ پاکستان کے نوجوان اسٹار بلے باز بابراعظم 21 درجہ ترقی پاکر چھٹی پوزیشن پر پہنچ چکے ہیں اور یہ ان کے کیرئیر کی بہترین رینکنگ ہے۔ٹیموں کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ پہلے، پاکستان دوسرے اور ویسٹ انڈیز تیسرے نمبر ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…