جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

گوجرانوالہ ،پہلوانوں نے اکھاڑہ ڈیرن سامی سے منسوب کر دیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2017 |

گوجرانوالہ(آئی این پی ) روایتی کشتی اور پہلوانی کے حوالے سے مشہور شہر گوجرانوالہ میں ایک اکھاڑے کو ویسٹ انڈین کرکٹر اور پی ایس ایل ٹیم کے کپتان ڈیرن سامی سے منسوب کردیاگیا۔ پہلوان کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کی خوشیاں پاکستان لانے میں سامی کا اہم کردار ہے۔ ورلڈ الیون اور پاکستان کے

درمیان سیریز کے حوالے سے مہمان کھلاڑیوں سے محبت کا اظہار بھی دل کھول کر کیا جا رہا ہے۔گوجرانوالہ میں مبارک شاہ روڈ پر واقع اکھاڑے کو ویسٹ انڈیز ٹیم کے کھلاڑی ڈیرن سامی سے منسوب کردیا گیا۔ڈیرن سیمی پہلوانی اکھاڑے میں پہلوانوں نے روایتی انداز میں ڈھول کی تھاپ پر دھمال ڈال

کر کرکٹ کے عظیم ہیرو سامی سے اپنی محبت کا اظہار بھی کیا۔پہلوانوں کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائنل کے دوران ڈیرن سامی نے پاکستانی قوم سے جس والہانہ انداز میں محبت کا اظہار کیا تھا وہ برسوں یاد رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…