جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

آ سٹریلوی صحافی نے کوہلی اور دیگر بھارتی کرکٹرز کو قذافی اسٹیڈیم کی صفائی کرنے والے خاکروب قرار دیدیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)آ سٹریلوی صحافی نے کوہلی اور دیگر بھارتی کرکٹرز کو قذافی اسٹیڈیم کی صفائی کرنے والے خاکروب قرار دیدیا۔ڈینس نامی آسٹریلوی صحافی نے تضحیک آمیز انداز میں کوہلی اور دیگر بھارتی کرکٹرز کی تصویر کواپنے ٹوئٹ پر شیئرکیا اور اس پر کمنٹس کئے ہیں کہ’’خاکروب ورلڈ الیون کے میچ سے قبل اسٹیڈیم کی صفائی کرکے تیاریوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں‘‘پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان آزادی

کپ کے افتتاحی میچ پرجہاں پاکستانی خوب جوش و خروش کا مظاہرہ کر رہے ہیں وہیں بین الاقوامی شائقین کرکٹ اور مبصرین بھی خوب پرجوش دکھائی دیئے ۔اس موقع پر مشہور آسٹریلوی اسپورٹس صحافی ڈینس نے بھی جہاں پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے وہیں انہوں نے بھارت پر تیر چلانے سے گریز نہ کیا۔ڈینس نے ویرات کوہلی اور دیگر بھارتی کرکٹرز کی ایک تصویر ٹوئٹ کی اوراس پر پیغام لکھا کہ قذافی اسٹیڈیم میں خاکروب آزادی کپ کے افتتاحی میچ سے قبل صفائی کے کام میں مصروف ہیں۔ڈینس کے اس پیغام پر بھارتی شائقین کرکٹ خاصے برہم دکھائی دیئے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…