ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

تماشائیوں کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر خوشی ہوئی ہے ٗ کپتان ورلڈ الیون فاف ڈوپلیسی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)ورلڈالیون کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے کہا ہے کہ تماشائیوں کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر خوشی ہوئی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈو پلیسی نے پاکستان آکر شایقین کا جوش و جذبہ دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا ۔سابق انگلش کپتان پال کالنگ ووڈ نے کہاکہ پاکستانی قوم نے جس طرح ورلڈ الیون کو خوش آمدید کہا وہ مثالی ہے اور پاکستانی شائقین کے سامنے کھیلنے کا ہمیشہ ہی لطف آیا ۔ایک سوال کے جواب میں

انہوںنے کہاکہ ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں کو یکجا ہونے میں مشکلات ہوئیں ، 2005 میں لاہور میں میری کارکردگی بہت شاندار رہی۔انہوںنے کہا کہ میں 2011 میں ریٹائر ہونے کے باجود کھیل سے لطف اندوز ہو رہا ہوں جبکہ سیموئیل بدری کی ٹیم میں شمولیت سے کارکردگی بہتر ہو گی۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…