منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان،بھارتی سٹار کرکٹر اظہر الدین کے بیان نے بھارت میں آگ لگادی

datetime 11  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی کپتان محمد اظہرالدین نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان ایک انتہائی شاندار اقدام اور کرکٹ اور اس سے متعلقہ تمام افراد کیلئے بہت زبردست بات ہے ۔ ایک انٹرویو میں محمد اظہرالدین نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے یہ انتہائی ضروری ہے کہ وہ جذبے سے بھرپور اپنے عوام کے سامنے بین الاقوامی کرکٹ کھیلیں۔ ورلڈ الیون کا دورہ پاکستان بہت ہی شاندار اقدام ہے ٗیہ کرکٹ اور اس سے متعلقہ ہر شخص کیلئے بہت ہی زبردست بات ہے۔

پاکستانی بھارتی کھلاڑی کی جانب سے خیرسگالی کا پیغام آنے پر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہیں اور یہ بھی سوچ رہے ہیں کہ اگر ورلڈ الیون میں ایک سے دو بھارتی کھلاڑی شامل ہوتے تو لطف ہی دوبالا ہو جاتا۔محمداظہر الدین کے بیان پرہندو انتہاء پسندوں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے ، سوشل میڈیا پر اظہر الدین پر تنقید کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا جارہاہے کہ وہ پاکستان کی فکر چھوڑیں اور بھارت کی بات کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…