جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

جس عمر میں بوڑھے چارپائی سے نہیں اٹھتےلیکن84سالہ جم آرنگٹن باڈی بلڈنگ کرتا ہے

datetime 8  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)باڈی بلنڈنگ کے16 مقابلے جیتنے والا باڈی بلڈر84سال کی عمر میں عمر رسیدہ ترین باڈی بلڈر کے طور پر گینز بک آف ریکارڈ میں شامل ہونے جا رہا ہے، وہ اب جب کہ84سال کے ہو چکے ہیں اب بھی مقابلوں میں حصہ لیتے ہیں،جم آرنگٹن1932 میں پیداہوئے، وہ 70سالوں سے باڈی بلڈنگ کررہےہیں وہ اب تک 62مقابلوں میں حصہ لے چکے ہیں

جن میں سے انہوں نے16مقابلے جیتے ہیں، وہ2015 میں ہی عمررسیدہ باڈی بلڈر بن گئے لیکن پٹس برگ پین کے مقابلے میں شرکت کرکے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا، وہ اس وقت پڑداد بن چکے ہیں لیکن عمر کے اس حصے میں بھی وہ انتہائی ایکٹو اور توانا ہیں،یہی وجہ ہے کہ وہ اس وقت بھی باڈی بلڈنگ مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…